آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی لاہور میں نواز شریف سے ملاقات



لاہور…آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے لاہور میں نواز شریف سے ملاقات کی ہے ،ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی اور عسکری قیات کا ملک کو در پیش مسائل کیخلاف کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ۔ملاقات میں سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف بھی موجود تھے۔آرمی چیف نے سیکیورٹی امورسے متعلق نوازشریف کو بریفنگ دی۔